ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل:غریب مریضوں اور اپاہجوں کو وزیر اعلیٰ فنڈ سے امداد کی تقسیم

بھٹکل:غریب مریضوں اور اپاہجوں کو وزیر اعلیٰ فنڈ سے امداد کی تقسیم

Tue, 15 Aug 2017 18:39:56    S.O. News Service

بھٹکل:15/اگست (ایس اؤنیوز)اسپتال میں زیر علاج تعلقہ کے 14غریب بیمارزدوں کو وزیر اعلیٰ کے فنڈ سے منظور کل 397355لاکھ روپیوں کی امداد تقسیم کی گئی تو رکن اسمبلی حلقہ فلاح وبہبودی فنڈ سے تعلقہ کے 9اپاہجوں کو سواری فراہم کی گئی ۔ اس موقع پر تعلقہ پنچایت صدر ایشور نائک، نائب صدر رادھا اشوک وئیدیا، وشنو دیواڑیگا، ضلع پنچایت ممبر سندھو بھاسکر نائک، تعلقہ پنچایت ممبر مہابلیشور نائک، تحصیلدار وی این باڈ کر ، پنچایت آفیسر سی ٹی نائک، منجوناتھ بیلکے ، نارائن بی نائک وغیرہ موجود تھے۔


Share: